Click here online shopping

Friday, May 03, 2019

دین اسلام کا تقاضا

*دین اسلام کا تقاضا*

از : مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

"یہ کوئی وسوسہ اندازی نہیں، ہم وہم کے شکار نہیں، بلکہ یہ ہمارے دین کا تقاضا ہے کہ ہم دنیا میں کسی جگہ بھی رہیں، ہمارے وسائل کچھ بھی ہوں، ہماری سیاسی حیثیت جیسی بھی ہو، ہمارا فرض ہے کہ ہم وہ میدان محفوظ کرلیں جس میں دینی زندگی گذارنے، جس میں اپنے مذہب اور تہذیب کے مطابق جاگنے، چلنے پھرنے، اور مذہبی احکام پر عمل کرنے، اور ان کو باقی رکھنے کی آزادی ہو، صرف یہ کافی نہیں کہ فراغت کے ساتھ دو وقت، تین وقت کا کھانا ملتا رہے، امن وچین کی زندگی گذار سکتے ہوں، بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دے سکتے ہوں، اور اپنے دین و تہذیب کے قیام وبقا کی ضمانت حاصل کر سکتے ہوں."
(دینی تعلیمی تحریک اور اس کی ضرورت واہمیت: ١٢)

No comments:

विशिष्ट पोस्ट

सामान्य(मुस्लिम)जाति के शिक्षा स्वयं सेवी(तालीमी मरकज़) को हटाने से संबंधित निर्णय को वापस ले सरकार वरना सड़क से लेकर संसद तक होगा आंदोलन :- मोहम्मद कमरे आलम

आठ वर्षों से कार्य कर रहे सामान्य मुस्लिम जाति के शिक्षा स्वयं सेवी(तालीमी मरकज़) को एक झटके में बिहार सरकार द्वारा सेवा से यह कह कर हटा दिया...